Saturday, October 31, 2020
Home Trending شہر میں کسی بھی قسم کی وال چاکنگ برداشت نہیں،وزیراعلیٰ

شہر میں کسی بھی قسم کی وال چاکنگ برداشت نہیں،وزیراعلیٰ

murad ali shah 4کراچی ، وزیر اعلیٰ سندھ کراچی میں وال چاکنگ سے پریشان۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے آئی جی کو ان نامعلوم افراد کے خلاف ایکشن لے کر فوری طورپر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ شہر میں سیاسی ،مذہبی اور کسی بھی قسم کی وال چاکنگ نہیں ہونی چاہیے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...