Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گڈانی حادثے کے زخمیوں کو مکمل طبی امداددی جائے،وزیراعلیٰ

گڈانی حادثے کے زخمیوں کو مکمل طبی امداددی جائے،وزیراعلیٰ

murad ali shah 3کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کا وزیرصحت اورسیکریٹری صحت کوٹیلی فون،وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کوسول اسپتال میں فوری طبی امداددی جائے،زخمیوں کوطبی امدادمیں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے،اسپتال انتظامیہ تمام انتظامات کرے۔ترجمان کے مطابق سول اسپتال میں گڈانی حادثے کے 25زخمیوں کولایاگیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...