Thursday, October 22, 2020
Home Uncategorized حکومت سندھ میتیں لے جانے کافضائی کرایہ دے گی،وزیراعلیٰ

حکومت سندھ میتیں لے جانے کافضائی کرایہ دے گی،وزیراعلیٰ

murad-ali-shah-aکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سندھ حکومت ٹرین حادثے کے جاں بحق افرادکی میتیں لے جانے کے لئے فضائی کرایہ اداکرےگی،غفلت کے مرتکب افرادکے خلا ف کارروائی ہوگی،ریلوے انتظامیہ کوواقعے کی تحقیقات کرنی چاہیے،ہم دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکارہیں،اس طرح کے واقعات سے توجہ ہٹتی ہے۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...