Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت حکومت سندھ میتیں لے جانے کا فضائی کرایہ دے گی،وزیراعلیٰ

حکومت سندھ میتیں لے جانے کا فضائی کرایہ دے گی،وزیراعلیٰ

murad-ali-shah-aکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سندھ حکومت ٹرین حادثے کے جاں بحق افرادکی میتیں لے جانے کے لئے فضائی کرایہ اداکرےگی،غفلت کے مرتکب افرادکے خلا ف کارروائی ہوگی،ریلوے انتظامیہ کوواقعے کی تحقیقات کرنی چاہیے،ہم دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکارہیں،اس طرح کے واقعات سے توجہ ہٹتی ہے۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...