Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

پرویزمشرف کا وہ حشرنہیں ہوا جو ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

murad ali shah 8کراچی ، وزیر اعلیٰ سند ھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ سابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کاوہ حشرنہیں ہواجوہوناچاہیے،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے سی سی آئی کی میٹنگ آخری بار 3ماہ قبل منعقد کی تھی،امید ہے وزیراعظم جلد ہی سی سی آئی کا اجلاس بلالیں گے اور ہمیں احتجاج نہیں کرنا پڑے گا،ان خیالات کا اظہار ڈہرکی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی پالیسی کے مطابق آگے بڑھیں گے،بلاول بھٹو نے حکومت کے سامنے 4مطالبات رکھ دیے ہیں پی پیمطالبات کےلیےجمہوری طریقہ کارکےمطابق احتجاج کریں گے،مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جمہوری طریقہ کار سے دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat