Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے واقعات کانوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے واقعات کانوٹس لے لیا

murad ali shah 8کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے فائرنگ کے واقعات کانوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی اورایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی کوٹیلی فون کیاہے اوران سے فائرنگ کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی ہے،انہوں نے ہدایت دی ہے کہ فائرنگ کرنے والوں کوفوری گرفتارکیاجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...