Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت کلفٹن کااسلحہ،آئی جی نے وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کردی

کلفٹن کااسلحہ،آئی جی نے وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کردی

murad-ali-shahکراچی، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سے ملاقات کی ہے،ملاقات کے دوران آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کواولڈکلفٹن کی کچراکنڈی سے ملنے والے اسلحے کی رپورٹ پیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلحے میں23رائفلز، چارپستول ،61 میگزین،3695رائونڈ،پستول کے چارمیگزین اور230رائونڈبھی شامل ہیں۔آئی جی سندھ نے بتایاہے کہ پولیس نے نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کوہدایت دی ہے کہ اسلحے کے حوالےسے مزیدتحقیقات کی جائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...