Thursday, October 29, 2020
Home Trending بلاول پرتنقیدکے بجائے چوہدری نثاراپناکام کریں،وزیراعلیٰ

بلاول پرتنقیدکے بجائے چوہدری نثاراپناکام کریں،وزیراعلیٰ

murad-ali-shahکراچی، کامیابی حاصل کرنے والے طلبااوروالدین مبارک بادکے مستحق ہیں،تعلیم اولین ترجیح ہے،اس لئے ایمرجینسی نافذکی،میں نے بھی سینٹ پیٹرک سے تعلیم حاصل کی ہے،تعلیم کے نام پرجہاں فنڈکی ضرورت ہوئی ہم نے خلاپرکیا،کراچی کی صورت حال تشویش ناک ہے،کراچی کی بہتری کے لئے سب مل کرکام کررہےہیںبلاول بھٹوپرتنقیدکرنے کے بجائے چوہدری نثاراپناکام کریں،گورنرسندھ کی تقرری کے وقت وفاقی حکومت بتادیتی تواچھاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...