Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اصول پسند وزیر اعلیٰ کی بغیر ٹینڈر کے ٹھیکوں کی نئی...

اصول پسند وزیر اعلیٰ کی بغیر ٹینڈر کے ٹھیکوں کی نئی روایت

کراچی، سادگی پسند وزیراعلیٰ کے شہنشاہی خرچے، اپنی عیش وعشر ت کے لیےmurad-ali-shah قومی خزانے کےمنہ کھول دئیے،سی ایم سیکریٹریٹ منتقل کرنےکا پی سی ون تیار، منصوبے پراربوں کا خرچا ہوگا،ذرائع کے مطابق سی ایم سیکریٹریٹ میریٹ ہوٹل کے برابر میں اربوں روپے کی زمین پر تعمیر ہوگا،جس کے لیے نہ ٹینڈرہوانہ سیپرارولزکودیکھاگیا،وزیراعلیٰ کا اپنا دفتر بھی اسی میں قائم ہوگا، سندھ کابینہ کے آئندہ ہونے والے اجلاس بھی اسی سیکریٹریٹ میں کئے جائیں گے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...