Thursday, October 22, 2020
Home Trending سانحہ گڈانی ،وزیراعلیٰ بلوچستان کاکراچی سول اسپتال کادورہ

سانحہ گڈانی ،وزیراعلیٰ بلوچستان کاکراچی سول اسپتال کادورہ

cm-blochationکراچی ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کا کراچی سول اسپتال کادورہ، گڈانی جہاز حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔وزیراعلیٰ نے جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گڈانی میں جہاز کا حادثہ ایک سانحہ ہے، واقعے کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنادی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی مکمل صحت یابی تک حکومت ان کاخصوصی خیال رکھے گی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...