Saturday, October 31, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

qaim ali shahکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے، قائم علی شاہ نے ترقیاتی منصوبوں کو معیار کے ساتھ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبے اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ امن و امان کی صورتحال کے لیے ایس ایس پیز اور اداروں کے درمیان تعاون بڑھایا جائے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈپٹی کمشنرز کو پائپ لائن سے پیٹرول کی چوری کی روک تھام کی بھی ہدایت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...