Thursday, October 29, 2020
Home Trending وزیراعلی سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

QAIM-ALI-SHAHکراچی، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت ہو نےوالے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد سمیت دیگر اہم معمالات زیر غور آئیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...