Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت 6افراد کی ٹارگٹ کلنگ، وزیر اعلیٰ ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

6افراد کی ٹارگٹ کلنگ، وزیر اعلیٰ ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

rsz_murad-ali-shahکراچی ، پارٹی جلسوں سے فارغ ہوکر شہر میں ایک گھنٹے میں6افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے بعدآخرکار وزیراعلیٰ سندھ نےآج ہفتہ کوہنگامی اجلاس طلب۔ذرائع کے مطابق اجلاس شام 5 بجے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ہوگا۔ اس بات کا امکان ہے کہ شہر میں امن وامان ،آپریشن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ،دہشت گردوں،ٹارگٹ کلرزاوربھتہ خوروں کاسرکچلنے جیسے بیانات جاری کیے جائیں گے۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...