* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کویت کے قونصلیٹ کا دورہ * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر قونصل جنرل سے تعزیت کی * پاکستان خاص طور پر سندھ کی عوام کویت کے عوام سے اس دکھ کی گھڑی میں ساتھ ہیں،سید مراد علی شاہ * وزیراعلیٰ سندھ نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے * وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کویت کے امیر کی خدمت کو سراہا