Saturday, October 24, 2020
Home Trending قائم علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس مٹھی میں طلب کرلیا

قائم علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس مٹھی میں طلب کرلیا

qaim-ali-shahوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس کل مٹھی میں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزراءاورمتعلقہ افسران کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تھر کی صورتحال اور بے ضابطگیوں پر غور کیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...