کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرسے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈی جی رینجرز اوروزیراعلیٰ سندھ کی درمیان ملاقات میں کراچی میںجاری آپریشن پر بھی بات چیت کی گئی۔