وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اس حکومت کو باہر پھینک دیں گے، انہوں نے کہا پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں، نالائق حکومت سمجھتی ہے کہ کچھ دن قیمتیں کم کرکے عوام کو ریلیف دے دیا، بے، مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشانی کاشکار ہے،