Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق، 1زخمی

باغِ کورنگی ملت ٹاؤن کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق و 1 زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق...

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا وزیراعلیٰ ہاوس کے باہر دھرنا

پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا وزیراعلیٰ ہاوس کے باہر دھرنا، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کے لئے آئے تھے کہ تاکہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے  بارے میں اپنا موقف پیش کیا جاسکے تاہم مراد علی شاہ سے ملاقات نہ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے سی ایم ہاوس کے مرکزی دروازے پر دھرنا دے دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here