Tuesday, October 27, 2020
Home Trending غیرملکیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ٹیمیں تشکیل دینے کاحکم

غیرملکیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ٹیمیں تشکیل دینے کاحکم

murad-ali-shah-aکراچی، سندھ بھرمیں غیرملکیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی،وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھرمیں غیرملکی شہریوں کی رجسٹریشن کے لئے 15ٹیمیں تشکیل دینے کاحکم دے دیاہے،وزیراعلیٰ نےصوبے بھرمیں 93مدارس کوواچ لسٹ پررکھنے کاحکم بھی دے دیاہے،اس دوران کچی آبادیوں میں چھان بین کی جائے گی،خفیہ اداروں کی مددسے آپریشن شروع کرنے کافیصلہ بھی کرلیاگیاہے،مزیدبرآں یہ کہ منشیات فروشوں کے خلاف بھی آپریشن کیاجائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھرمیں امن وامان کی صورت حال پراطمینان کااظہارکیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...