Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

مجھے انتظار احمد کے قاتل چاہئے، وزیراعلیٰ نے ایڈیشنل آئی کو طلب کرلیا

murad ali shah 8کراچی، مجھے انتظار احمد کے قاتل چاہیے، وزیرا علیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی سائوتھ کو وزیر اعلیٰ ہائوس طلب کرلیا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے نوجوان انتظار احمد کو قتل کیا ہے مجھے وہ قاتل چاہیے، مراد علی شاہ نے کہا ایسے واقعات کسی صورت قبول نہیں۔ ایڈیشنل آئی جی نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ ایس ایچ او اے سی ایل سی سمیت 5اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat