وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیرصدارت کراچی کوآرڈی نیشن کمیٹی کاا جلاس، شہر میں جلد صفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، اجلاس کے دوران این ڈی ایم اے توسط سے شہر بھر کے نالوں کا سروے کرایا جائے گا، پانی کے منصوبے کے فور کی جلد تکمیل کےلئے واپڈا سے مدد لی جائے گی، اجلاس میں کورکمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزیر اسد عمر بھی شریک تھے،