سندھ کابینہ کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 9 دسمبر کو طلب کرلیا، اجلاس میں کراچی کوآرڈی نیشن کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں سے کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا