سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں تبدیلی، مون سون بارشوں سے متاثرہ 20 اضلاع کی مالی امداد کی منظوری، محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کے حوالے سے پالیسی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے اخیارات کے حوال سے غور کیا جائے گا