تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار مراد علی شاہ کو قرار دے دیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ نے سازش کرکے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا