کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت پہلا کابینہ اجلاس، مراد علی شاہ کو محمودآباد نالے پر تجاوزات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا محمود آباد نالے کی ری ماڈلنگ کرکے اسے ماڈل نالہ بنایا جائے گا،