سندھ میں بڑھتی ہوئی سردی کے باعث وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سڑکوں پر رہنے والے بے گھر افراد کے لئے فوری طورپر عارضی پناہ گاہوں کا انتظام کرنے کا حکم، اس حوالے سے کمشنر کراچی کو فوری طوریر بے گھر افراد جو سڑکوں پر قیام پذیر ہیں انہیں عارضی پناہ گاہ کا انتطام کرکے وہاں منتقل کیا جائے