Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے...

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے کل صبح 8 بجے بند رہیں گے

Business-CNGremaincloseinKarachi_12-16-2013_130540_lسوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے ایک دن کیلئے بند ہوگئے۔ ترجمان سوئی سدرن کا مزید کہنا ہے کہ جمعرات کے روز بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...