سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کردیئے، ذرائع کے مطابق مالکان کا کہنا ہے کہ اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ انتہائی سخت اقدام ہے گزشتہ ہفتہ بھی مسلسل سی این جی بندش کے باعث ملازمین کی تنخواہیں نکالنا بھی مشکل ہوگیا ہے