پیر، بدھ اور جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

cng1کراچی، سوئی سدرن نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔  سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گے جب کہ صنعتی اور پاور سیکٹر کو گیس سپلائی اتوار کو بند ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top