Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کراچی سمیت اندرون سندھ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول...

کراچی سمیت اندرون سندھ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری

Business-CNGremaincloseinKarachi_12-16-2013_130540_lکراچی، گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت رواں ہفتے کراچی سمیت اندرون سندھ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔سوئی سدرن گیس نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت رواں ہفتے کراچی سمیت اندرون سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیاہے۔ منگل کی صبح آٹھ بجے سے بدھ کی صبح آٹھ بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔

دوسری بندش چار ستمبر جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک ہوگی۔ سوئی سدرن گیس نے خبردار کیا ہے کہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشنز کی گیس سپلائی مزید چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...