Thursday, October 29, 2020
Home Trending کراچی میں سی این جی اسٹیشن کا شیڈول تبدیل

کراچی میں سی این جی اسٹیشن کا شیڈول تبدیل

Business-CNGremaincloseinKarachi_12-16-2013_130540_lکراچی، کراچی میں سی این جی اسٹیشن کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس نے سی این جی اسٹیشن کو سی این جی کی فراہمی کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے اب ہفتے کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک گیس کی سپلائی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق فیصلہ گیس سپلائی میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...