Friday, October 30, 2020
Home Trending یکم نومبر سے پانچ نومبر تک شہریوں کو بلا ناغہ سی...

یکم نومبر سے پانچ نومبر تک شہریوں کو بلا ناغہ سی این جی دستیاب ہوگی

CNGسوئی سدرن گیس کمپن نے اعلان کیا ہے کہ سین این جی یکم نومبر سے 5 نومبر تک بلا ناغہ دستیاب ہوگی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح سے کھلیں گے جو 8.9.10 محرم الحرام کے احترام میں کھلے رہیں۔ سین این جی اسٹیشنز جعرات چھ نومبر کو 24 گھنٹے کیلئے بند کئے جائیں گے اور پھر ہفتہ کو دوبارہ بند کئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...