Friday, October 23, 2020
Home Trending سی این اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے...

سی این اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے

Business-CNGremaincloseinKarachi_12-16-2013_130540_lگیس سپلائی میں کمی کے سبب سوئی سدرن گیس نے ہفتے کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوئی سدرن گیس نے گیس فیلڈ سے گیس کے پریشر میں کمی کے باعث ہنگامی طور پر سندھ میں سی این جی کی بندش کے شیڈول میں ایک روز کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کے تحت ہفتے کی صبح آٹھ بجے سے سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ یہ رواں ہفتے کی تیسری بندش ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...