سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک کے لئے بند کردیئے گئے ہیں۔ ایس ایس جی سی حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی کمی کے باعث سی این جی کی بندش میں مذید ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔