Wednesday, March 3, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سینیٹ الیکشن میں سندھ سے سبزواری، واوڈا اور ابڑو کامیاب

 سینیٹ الیکشن، سندھ سے دونوں فیصل کامیاب، سندھ اسمبلی میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق فیصل واوڈ اور ایم کیو ایم کے...

سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف کو سندھ میں جھٹکا لگ گیا

 سندھ میں تحریک انصاف کو جھٹکا، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر فاروق ایچ نائیک اورشہادت اعوان کامیاب اب تک سندھ سے پیپلزپارٹی نے 7...

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی نے سندھ سے مزید 4 نشستیں جیت لی

 سندھ سے شیری رحمن اور سلیم مانڈوی والا ،تاج حیدر، جام مہتاب بھی کامیاب، سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں سندھ اسمبلی سے موصولہ نتائج...

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیل کے مطابق پشاور...

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کے لئے دوبارہ بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے تین روز کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے جبکہ ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے کی بندش کے بعد گذشتہ روز صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے تھے جنہیں آج صبح دوبارہ بند کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here