Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سی این جی اسٹیشنز اس ہفتے 2 دن بند رہیں گے

سی این جی اسٹیشنز اس ہفتے 2 دن بند رہیں گے

CNG Rakshaسی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اس ہفتے 2 دن بند رہیں گے۔ سی این جی اسٹیشزن منگل اور بدھ اورجمرات کی صبح 8 بجے سے 24گھنٹوں کے لیے بند ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...