Sunday, November 1, 2020
Home Trending سی این جی اسٹیشنز کھولنےکےاحکامات نہیں دئیے،ترجمان سوئی گیس

سی این جی اسٹیشنز کھولنےکےاحکامات نہیں دئیے،ترجمان سوئی گیس

CNGترجمان سوئی گیس عنایت اللہ اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم ڈی سوئی گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کے کوئی احکامات نہیں دئیے۔ جن ما لکان نے اسٹیشن کھولے ہیں فوری بند کردیں ورنہ کارروائی ہوگی۔سندھ بھر میں گیس کی کمی کے باعث آج دوپہر کو اچانک سے سی این جی اسٹیشنز کھولے جانے لگے،سی این جی اسٹیشنز مالکان سے جب اسٹیشنز کھلنے کی وجوہات معلوم کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ جی ایم سید کی سالگرہ کے باعث سوئی گیس کے ایم ڈی کا لیٹر موصول ہواہے،جس میں سی این جی اسٹیشنز فوری کھولنے کے احکامات دئیے گئے ہیں،جس کے بعد ترجمان سوئی گیس نے فوری طور پر اعلامیہ جاری کیا جس میں سی این جی اسٹیشنز کھلنے کا نوٹس لیتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز فوری طور پر بند کرنے کے احکمات جاری کیے۔اعلامیے کے مطابق ایم ڈی سوئی گیس نے سندھ میں کوئی سی این جی اسٹیشنز کھولنے کے احکامات نہیں دئیے اگر سی این جی کی فروخت بند نہ کی گئی تو اسٹیشن مالکان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...