سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک اور دن کا اضافہ، ایس ایس جی سی حکام نے ہفتہ کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 تک بند رہیں گے، حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشن کی بندش میں ایک روز کا اضافہ کیا گیا ہے، واضح رہے کہ پاکستان کا سب سے بڑے شہر میں مسلسل 7روز سے سی این جی اسٹیشن بند ہیں