پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کوچ میں سوار مسافر سے 7 کلو چرس، 4 کلو افیون اور ہتھیار برآمد۔ پاکستان کوسٹ گارڈز حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہتھیار کسی دہشت گرد کارروائی میں استعمال ہونے تھے۔