Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پاکستان کوسٹ گارڈ نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 42افراد...

پاکستان کوسٹ گارڈ نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 42افراد کو گرفتار کرلیا

karachi sea1کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈ نے پاک ایران بارڈر کے قریب شاہ جہاں چیک پوسٹ پر غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 42پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔پاکستان کوسٹ گارڈ ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈ نے گوادر کے علاقے شاہ جہاں پنوان روڈ پر میں اسپاٹ چیکنگ کے دوران 42پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔مذکورہ افراد بغیر دستاویزات کے ایران جانے کی کوشش کررہے تھے ۔کوسٹ گارڈ نے ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...