کینیا کے مسافرسے تین کروڑروپے کی کوکین برآمد

heroin drugکراچی کسٹم حکام کی ائرپورٹ پر تیسری بڑی کارروائی،کراچی آنے والے کینیاکے مسافرکے قبضے سے ڈیڑھ کلوکوکین برآمدکرلی گئی ،بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمدشدہ کوکین کی مالیت تین کروڑروپے بتائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top