Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کمشنر آفس میں ریسکیو 1299 کا خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا

کمشنر آفس میں ریسکیو 1299 کا خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا

commissinor karachiکمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ بچو ں پر تشدد ،ظلم زیادتی اور دیگر شکا یا ت پر بچو ں کے عالمی دن کے مو قع پر کمشنر آفس میں قائم ریسکیو 1299 میں خصوصی ڈیسک قائم کر دی گئی ہے جہا ں پر والدین اور خود بچے ظلم ،زیا دتی اور دیگر شکا یا ت درج کر اسکتے ہیں ،جنکی شکا یا ت پر فوری اور مو ثر انداز میں ایکشن لیا جا ئیگااور شکا یا ت کے حوالے سے ہر ممکنہ ا زلہ کی کو شش کی جا ئیگی جبکہ بچوں کے حوالے سے تھا نو ں میں FIR درج کر وانے میں بھی بھر پو ر معاونت اور مدد فراہم کی جا ئیگی ۔ان خیالات کا اظہا ر انھو ں نے بچو ں کے عالمی دن کے مو قع پر کمشنر آفس میں منعقد ہ ایک خصو صی تقریب کے مو قع پر اپنے خطاب میں کیا اس مو قع پر روشنی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ویلفیئر آگنا ئز یشن کے صد ر محمد علی ،احمد رضا ،سو شل ویلفیئر ڈیپا رٹمنٹ سندھ کی صو با ئی کو آرڈینٹر نذہت فاطمہ ،ڈائر یکٹر پلاننگ اینڈ ڈو پلمنٹ کمشنر آفس سید محمد شکیب ،ڈائر یکٹرمیڈیا کمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی کو آرڈینٹر کمشنر کراچی آفاق احمد ،خواجہ سر اﺅں کی تنظیم کے رہنما رانا آصف ،رفی خان ،خواجہ سراءاو راسکولو ں کے بچو ں کی بٹری تعداد نے شرکت کی بچو ں نے اپنی تقریر میں کہا کہ کراچی میں بچو ں پر تشدد ہو رہا ہے ،اسکو لو ں کے گرد پا ن چھا لیہ ،گٹکا ،شیشہ پا رلر سمیت دیگر مضر صحت اشیا ءفر وخت کی جا رہی ہیں بلکہ بعض اسکولو ں کی کینٹین میں بھی چھا لیہ وغیرہ فروخت کی جا رہی ہیں ،انھو ں نے کمشنر کراچی سے درخواست کی کہ پو لیس اسٹیشن میں بچوں کی شکا یات کے حوالوں سے الگ ڈیسک قائم کی جا ئے اور بچو ں پر بڑ ھتے ہو ئے تشدد کے حوالے سے اپنا رول ادا کریں ،کمشنر کراچی نے کہا کہ بچے پا کستان کی امید ہیں ،مستقبل ہیں ،ہما را قیمتی سر ما یہ ہیں ،انھو ں نے کہا کہ آج صبح آغاز بچو ں کے پر وگرام سے شروع کیا ہے ،بچو ں کو اپنی اہمیت کا آغاز کر نا چاہیئے ،آپ اپنے گھر ۔شہر ،صوبے اور ملک کے وی آئی پی ہیں ،بچے ،پا ن، چھا لیہ، گٹکے کھا نا چھو ڑ دیں اور دوسروں کو بھی اس کام سے منع کر یں ،مستقبل میں اپنی اپنی ذمے داریا ں نبھا نی ہیں ۔بچے نا صرف والدین بلکہ ملک کا مستقبل اور خواب ہیں جن کی تعمیر آپکے ہا تھوں میں ہے اپنی تعلیم حاصل کر یں ۔والدین اور اساتذہ کی عز ت کریں ،علامہ اقبال کو پڑھنا شروع کر یں ۔آپس میں اتفاق ،اتحاد ،صحت اور یکجہتی قائم کریں بچو ں کے عالمی دن کے مو قع ملا لہ یوسف او ر ارفا کر یم کو بھی یا د رکھا جا ئے آپ نے ملک کی تعمیر کر نا ہے ،مضبو ط کر نا ہے ،کمشنر کراچی نے بچوں سے ان کے گھروں پر پا نی ،سیوریج اور کچرے کے حوالے سے معلوما ت حاصل کیں ،بچوں نے پا نی اور سیوریج کے حوالے سے اطمینا ن جبکہ کچرے کے حوالے سے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے مزید اقدامات کی ضرورت ہے ،اسکو ل وین میں سی این جی سلنڈرز کے حوالے سے کمشنر کراچی نے کہا کہ اسکو ل وین سی این جی سلنڈرز کے استعمال کے خلا ف جلد ہی بھر پو ر کریک ڈاﺅ ن شروع کیا جا ئیگا۔اس سلسلے میں سیکریٹری آر ٹی اے منشاد علی کو فوری طور پر ہدایت بھی دے دی گئی ہیں کمشنر کراچی نے کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جا ری کی جا رہی ہیں کہ اپنے اپنے علا قے میں واقع اسکولوں کا دورہ کر یں اور کینٹین میں فروخت ہونے والی چھا لیہ اور مضر صحت اشیا ءکی فروخت بند کر وانے کو یقینی بنائیں ،اس مو قعہ پر بچوں نے کمشنر کراچی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور علامہ اقبا ل کی نظم ” لب پہ آتی ہے دعا ” کو رس کی شکل میں پیش کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...