Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس 33213 پوائنٹس پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 33213 پوائنٹس پر بند

301041-KSEindexonline-1415389044-728-640x480کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی۔ انڈیکس تینتیس ہزار تین سو کی سطح سے نیچے بند ہوا۔مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے روز سرمایہ کاروں نے ابتدائی سیشن میں شیئرز کی خریداری کی جس کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس تینتیس ہزار سات سو کی سطح عبور کر گیا تھا تاہم اختتامی مراحل میں کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چار سو اٹھارہ پوائنٹس کمی کے بعد تینتیس ہزار تین سو کی سطح سے بھی نیچے آگیا اور تینتیس ہزار دو سو تیرہ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں دس کروڑ شیئرز کا کام ہوا جبکہ اکاون کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، دو سو ستاسی کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ پندرہ کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...