Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سمندرکے قریب جانے پرپابندی نہیں، نہانے پر ہے، کمشنرکراچی

سمندرکے قریب جانے پرپابندی نہیں، نہانے پر ہے، کمشنرکراچی

commissinor karachiکراچی، سمندرمیں ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سمندر کی طرف جانے نہیں دیا جارہا، پولیس نے ہاکس بے روڈ پرشہریوں کو سمندرپرجانے سے روک دیا، روکے جانے کے بعد شہریوں نے ردعمل کے طور پر ماڑی پورکو بندکردیا، شہریوں کے احتجاج کرنے سے ٹریفک جام ہوگیا شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم تفریح کے لیے سمندرپرجانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں جانے نہیں دیاجارہا۔
دوسری جانب کمشنرکراچی شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ سمندر میں نہانے پ
رپابندی ہے، سمندرکے قریب جانے پر پابندی نہیں، ان کہ کہنا تھا کہ پابندی کا مقصدشہریوں کی قیمتی جانوں حفاظت کرناہے، اونچی لہروں کے باعث سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...