Monday, October 26, 2020
Home Trending ڈیری فارمرز دودھ 100 روپے کرنے کے لیے دبائو ڈال رہے ہیں،...

ڈیری فارمرز دودھ 100 روپے کرنے کے لیے دبائو ڈال رہے ہیں، کمشنر کراچی

commissinor karachiکراچی، کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے ڈیری فارمرز کے احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیری فارمرز کے دبائو میں نہیں آئیں گے، ڈیری فارمرزمافیا جانوروں کو مضرصحت انجکشن لگاتے ہیں، جس پر کارروائی کے لیےایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے، کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ڈیری فارمرز کارروائی سے بچنے کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈیری مافیا سالانہ 15 کروڑ روپے بھتہ وصول کرتے ہیں، اوربھتہ وصول کرنے والوں میں مڈل مین اور ہول سیلرز بھی شامل ہیں۔ کمشنرکراچی نے کہا ہے کہ ڈیری فارمرز کے جانب سےدودھ 100 روپے کرنے کے لیے دبائو ڈالا جارہا ہے، عوامی مفاد کے لیے ڈیری مافیا کے خلاف بھرپورکارروائی کریں گے اوران کے دبائو میں نہیں آئیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...