Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی پریس کلب پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

تفصیلات کے مطابق سیھون شریف سے متعلقہ علاقہ بھٹ جبل کے مقام پر ای این آئی تیل و گیس کمپنی کی جانب...

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

گوگل کا ہیکرز کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا اعلان

googleدنیا بھر میں استعمال ہو نے والے گوگل کے براؤزر ’’گوگل کروم‘‘ کے لیے چلنے والا پروگرام ’’پیونئیم‘‘جوکہ کمپنی کی جا نب سے سالانہ منعقد کیا جاتا ہے اوراس میں ہیکرز گوگل میں آنے والے ہر قسم کے مسائل سے آگاہ کرتے ہیں تاہم اب کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس پرو گرام کو بڑھاتے ہوئے ان ہیکرز کو ہزاروں ڈالرز انعام کے طور پر دے گی۔
گوگل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹی ریسرچرز اب کسی بھی دن سرچ انجن کروم میں آنے والے مسائل کے بارے میں آگاہ کر سکتے ہیں، کمپنی کے مطابق کسی بھی ابتدائی مسئلے کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے یہ رقم 500 ڈالر ہوگی جب کہ مسئلے کی نوعیت میں اضافے کے ساتھ رقم میں بھی اضافہ کردیا جائے اوریہ 50,000 ڈالر تک بھی دی جا سکتی ہے۔
پیونئیم نامی پروگرام کا مقصد سرچ انجن گوگل کروم میں آنے والے ہر طرح کے مسائل کو معلوم کرنا ہوتا ہے جس کے لیے کمپنی گوگل ہیکرز کوانعام کے طور پر رقم فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ عالمی پابندی کی زد میں آنے والے ممالک جس میں ایران، کیوبا، شام، سوڈان اورشمالی کوریا شامل ہیں ان کے شہری ہمیں گوگل کروم میں آنے والے مسائل سے تو آگاہ کر سکتے ہیں پرکمپنی ان کو پیسے دینے کی پابند نہیں ہوگی۔

Open chat