Monday, October 26, 2020
Home Trending کمشنرکراچی نے ٹیوشن فیس ریگولیٹ کرنے کے لیے خط لکھ دیا

کمشنرکراچی نے ٹیوشن فیس ریگولیٹ کرنے کے لیے خط لکھ دیا

Shoaib Siddiqui KPCکراچی، کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی نے ٹیوشن فیسوں کوریگولیٹ کرنے کے لیے سیکریٹری تعلیم کو خط لکھ دیا، کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ کوچنگ سینٹرز زائد فیسیں وصول کررہے ہیں، ٹیوشن سینٹر کی فیس سے متعلق قوائد بنائے جائیں۔واضح رہے کہ چندروزقبل والدین کی جانب سے اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...