Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کمشنر کراچی نے نجی اسکولوں کی فیسو ں میں من ما نے...

کمشنر کراچی نے نجی اسکولوں کی فیسو ں میں من ما نے اضافےکی خبروں کا نو ٹس لے لیا

soaibahmedsiddique-newcommissionerskarachiکراچی، کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی نے نجی اسکولوں سے فیسو ں میں من ما نے اضافے اور من مانی فیسوں کی وصولی کیلئے طلبہ کے والدین کو ہراساں کر نے کی خبروں کا نو ٹس لے لیا ،کمشنر کراچی کا ڈی جی پرائیوٹ اسکو لز سندھ منصوب احمد صدیقی سے ہنگامی رابطہ ۔طلبہ کے والدین کو ہراساں کرنے والے اسکول اور اسکی انتظامیہ کے خلاف کا روائی کی ہدایت حکومتی فیصلوں کے باوجود فیسوں میں من ما نہ اضافہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنا ہے جوکہ کسی صورت میں بر داشت نہیں کیا جا سکتا ،کمشنر کراچی نے ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ سے کہا کہ اسکو لز میں پڑھنے والے بچوں کے والدین کی طرف سے شکایا ت مو صول ہو رہی ہیں کہ نجی اسکو ل انتظامیہ نے حکومتی اعلان کے با وجو د فیسوں مین من ما نہ اضافہ کر رکھا ہے اور جس کی وصولی کیلئے والدین کو مختلف طریقوں سے ہراساں کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں نہ صرف بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے بلکہ والدین بھی ذہنی اذیت اور پر یشانی میں مبتلا ہو رہے ہیں انھو ں نے کہا کہ ایسے اسکولز اور انکی انتظامیہ کے خلاف فوری کاروائی کی جا ئے بصورت دیگر والدین کو ہراساں کرنے والے اسکول اور انکی انتظامیہ کے خلاف کراچی انتظامیہ مو ثر کا روائی کرے گی ،انھو ں نے مزید کہا کہ والدین دن رات محنت مشقت کرکے اپنے بچوں کو اسکولوں میں تعلیم دلواتے ہیں اور اسکولز انتظامیہ والدین کی مجبو ریوں کا نا جا ئزفائدہ اٹھا رہے ہیں جو کہ بہت افسوسنا ک عمل ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...