کمشنر کراچی ان ایکشن، ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ہوٹلز، ریسٹورنٹس، دکانیں اورشادی ہالز کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، کمشنر کراچی کے زیر صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی گئی کہ ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے گا،کمشنر کراچی کا کہنا تھا شادی ہالز اور کاروباری مراکز کی بندش کی ذمہ دار ان کی انتظامہ ہوگی۔