Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شہر ی قربا نی کے جا نوروں کو ذبحہ کر تے...

شہر ی قربا نی کے جا نوروں کو ذبحہ کر تے وقت حفاظتی اقدامات کریں، کمشنرکراچی

soaibahmedsiddiqueکراچی، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقینے کہا ہے کہ کانگو وائر س سے بچنے کیلئے شہر ی قربانی کے جا نوروں کو ذبحہ کر تے وقت احتیا طی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کے طور پر دستانوں کو استعمال کر یں ۔ ایکسپر ٹس کے مطابق ” چچٹر ی “نا می کیٹرے کے کاٹنے سے متاثرہ جا نور کے خون سے بھی کا نگوفیور کا خطرہ لا حق ہو سکتاہے جو کہ جا ن لیوا ثابت ہو سکتاہے۔ تا ہم گوشت کھا نے میں کو ئی خطرہ نہیں ہے یہ کیٹرا جانوروں کے کا نوں یا بالوں میں چھپا ہو تاہے اور نا درن ایریا سے آنے والے جا نوروں میں چونکہ بال زیادہ ہو تے ہیں اس لیئے ان جا نوروں میں یہ کیٹرا زیادہ پا یا جا تاہے جب یہ انسان کو کا ٹتاہے تو کا نگو بخار ہو تاہے۔ ان خیالات کا اظہا ر انھو ں نے اپنے دفتر میں کا نگو وائر س ۔ نگلیر یا اور ڈینگی سے بچاﺅ اور علاج کے حوالے سے متعلقہ اداروں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کے مو قعہ پر کیا۔ اجلا س میں سینئر ڈائر یکٹرمیونسپل سر وسز کے ایم سی مسعود عالم ۔ڈائر یکٹرلو کل گورنمنٹ کمشنر آفس محترمہ روبینہ آصف ۔سینئر ڈائر یکٹر ہیلتھ اینڈ میڈیکل سر وسز کے ایم سی ڈاکٹر سلمہ کو ثر ۔ڈینگی نگلیر یا اور کانگو کے حوالے سے فوکل پر سن اور ترجما ن ڈاکٹر شکیل ملک ۔ڈائر یکٹر میڈیا کمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی ۔ڈائر یکٹرمیو نسپل سر وسز کے ایم سی نعما ن ارشد کے علاوہ ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ز ۔کے ایم سی ۔ڈی ایم سیز کنٹونمنٹ بو رڈ۔

ہیلتھ ایکسپرٹس اور محکمہ صحت کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے ۔کمشنر کراچی نے اس مو قعہ پر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ کا نگووائر س کے حوالے سے عوام کو آگاہ کر نے کیلئے شہر کے نما یا ں مقاما ت اور مو یشی منڈی کے اندر اور با ہر آگہی بینرز لگائے جا ئیں ۔اس مو قعہ پر انھو ں نے ڈاکٹرشکیل ملک کو نگلیریا ۔ڈینگی اور کانگووائرس کے حوالے سے فوکل پر سن اور ترجمان مقررہ کرتے ہو ئے کہا کہ وہ ہر دس روز پر میڈیا کو ان تینو ں بیما ریوں کے حوالوں سے شہر کی صورتحال کے با رے میں تفصیلا ًآگاہ کر ینگے ۔ڈاکٹر سلمہ کو ثر نے اس مو قعہ پر اجلا س کو بتایا کہ نگلیریا کے حوالے سے شہر کے 18 ہزار مختلف مقامات سے پا نی کے سیمپل کیئے گئے جن میں سے 12 ہزار سیمپل تسلی بخش جبکہ 6 ہزار سیمپل غیر تسلی بخش پا ئے گئے کلو رینا ئزیشن کے حوالے ہے ۔اس مو قعہ پر واٹربو رڈ کے نما ئیندے نے بتایا کہ واٹر بو رڈ نے اب تک 56 میٹرک ٹن ہا ئیپو کلو رائڈپا نی میں استعمال کر چکا ہے ۔11 مقامات میں بو سٹنگ کلو نا را ئزیشن کے حوالے سے کام جا ری ہے جبکہ ہر پریشرائزڈ لا ئینو ں میں بھی کا م شروع کر دیا گیا ہے بو سٹنگ کے حوالے سے کمشنر کرا چی نے اس مو قعہ پر ہدایت کی کہ پا نی میں کلو نا رائزیشن کے عمل کا دائر ہ وسیع کر کے شہر کے مضافاتی علاقوں تک کیا جا ئے ۔انھوں نے شہر میں ڈینگی کے حوالے سے اسپرے مہم کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...